Ticker

6/recent/ticker-posts

About

وقت اور صحت اللہ تعالی کی دو ایسی نعمتیں ہیں جن کے بارے مٰیں انسان لاپرواہی اور ناشکری کا شکار رہتا ہے۔ موجودہ مشینی زندگی میں بدقسمتی سے انسان سب سے زیادہ اپنی صحت کی طرف سے غافل ہے۔ نہ کھانے کے اوقات متعین ہیں نہ ہی جسمانی صحت کا پتہ ہے۔ جس کی وجہ سے شوگر، بلڈ پریشر اور دیگر بیماریاں ہماری زندگی کا لازمی جز بنتی جا رہی ہیں۔ 

جب کہ زہنی بیماریوں میں ڈپریشن، بے چینی اور نیند سے محرومی ہماری زندگی کا لازمی حصہ بنتی جا رہی ہے۔ وقت کے کمی اور مصروف طرز زندگی کی وجہ سے آج ہم اپنی صحت کی طرف سے سب سے زیادہ غافل ہیں جو اللہ تعالی کی سب سے بڑی نعمت ہے۔ ہم اپنے طرز زندگی میں معمولی تبدیلی لا کر ایک مطمعین اور خوشگوار زندگی گزار سکتے ہیں۔ اس ویب سائٹ میں ان عادات اور تبدیلیوں کو تفصیل سے بیان کیا گیا ہے۔

Visit Dar-us-Salam Publications
For Authentic Islamic books, Quran, Hadith, audio/mp3 CDs, DVDs, software, educational toys, clothes, gifts & more... all at low prices and great service.

Post a Comment

0 Comments